the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 6 فروری 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ اسمبلی کے اسپیکر گڈم پرساد کمار کے فیصلوں کو چیلنج کرتے ہوئے دائر عرضیوں پر آج سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ، جسٹس آگسٹین جارج اور جسٹس سنجے کرول نے سماعت کی۔ عدالت نے ایم ایل ایز کی نااہلی کے معاملے میں مثبت فیصلہ لینے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔سماعت کے آغاز پر



حکومت کی جانب سے وکیل ابھشیک منو سنگھوی نے اپنے دلائل پیش کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ایم ایل ایز کی عرضیوں پر اسمبلی اسپیکر پرساد کمار خود سماعت کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں مزید کارروائی کے لیے تین ہفتوں کی مہلت دینے کی درخواست کی۔بعد ازاں بنچ نے کیس کی آئندہ سماعت تین ہفتوں کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.