: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے گجرات اور اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ ایکٹ کو نافذ کرنے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کے ریاستی حکومتوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک مفاد عامہ
کی عرضی کو پیر کو خارج کر دیا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا پر مشتمل بنچ نے آئین کے آرٹیکل 162 کا حوالہ دیتے ہوئے ایڈوکیٹ انوپ برنوال کی طرف سے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔