the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،27 نومبر :-  سپریم کورٹ نے پولیس کی حراست میں ملزمین کے ساتھ زیادتی کے خلاف سخت قانون بنانے کے لئے دائر ایک عرضی پر سماعت کرنے سے آج انکار کردیا۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی



تین رکنی بنچ نے سابق وزیر قانون اشونی کمار کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ قانون سازی اس کا کام نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے اور وہ اس کے لئے پارلیمنٹ کو حکم نہیں دے سکتے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.