: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ 15 اپریل 2026 (اعتماد نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ میں چار اضافی ججوں کو مستقل جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کولجیئم نے منگل کے روز اس کی منظوری دی۔مستقل جج
بننے والوں میں جسٹس یارا رینوکا، جسٹس نندی کونڈا نرسنگ راؤ، جسٹس ای تروملہ دیوی اور جسٹس بی آر مدھوسودن راؤ شامل ہیں۔ ان کے ناموں کی سفارش جسٹس سوریہ کانت کی قیادت میں کولجیئم نے منظور کی۔