: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور اس کے خاندان کے افراد کے قتل کے تمام 11 قصورواروں کو بری کرنے کے تمام ریکارڈ دو ہفتوں کے اندر
گجرات حکومت کو جمعہ داخل کرنے کا حکم دیا جسٹس اجے رستوگی اور بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے مجرموں کی رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ وضاحت کرے کہ 11 مجرموں کو کن بنیادوں پر رہا کیا گیا۔