the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ وارانسی کی متنازعہ گیانواپی مسجد میں رمضان کے دوران وضو کی اجازت مانگنے والی عرضیوں پرپیر کو ضلع انتظامیہ سے کہا کہ وہ متعلقہ فریقوں کے ساتھ منگل کو میٹنگ



کریں اور مناسب انتظامات کریں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے متعلقہ فریقین کے دلائل سننے کے بعد ضلع انتظامیہ کو میٹنگ بلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وہ جمعہ کو اس معاملے میں اگلی سماعت کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.