: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی..... سپریم کورٹ نے مختلف خدمات کو آدھار سے جوڑنے کی آخری تاریخ 31مارچ کو غیر معینہ مدت کیلئے بڑھا دیا۔ چیف
جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی5 رکنی آئینی بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں فیصلہ آنے تک آدھار کو لازمیت ختم کی جاتی ہے۔آدھارکو لازمی قرار دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک بینک او رموبائل فون وغیرہ خدمات کو آدھار سے جوڑنا لازمی نہیں ہوگا۔