the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (23 اپریل 2026) حیدرآباد میں موسم اچانک تبدیل ہو گیا ہے۔ جمعرات کو دوپہر ایک بجے تک شدید گرمی تھی اس کے بعد آسمان پر بادل چھا گئے ہیں، اسی دوران محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کیا ہے کہ حیدرآباد، کاماریڈی، میڈچل، راجنا سرسلہ ، رنگا ریڈی، وقارآباد اور یادادری بھونگیر اضلاع میں آئندہ 2 سے 3 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے



مطابق 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔ جمعہ کے روز نظام آباد، بھدرادری کتہ گوڑم، کھمم، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی اور محبوب نگر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس کے علاوہ ریاست میں آئندہ تین دنوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری تک اضافہ ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.