the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ کے انتخاب کے لیے انڈیا اتحاد کے امید وار بی سدرشن ریڈی نے جمعرات کو یہاں اتحاد کے سر کردہ لیڈروں کی موجودگی میں اپنا پر چه نامزدگی داخل کیا صبح پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر پھول چڑھانے کے بعد مسٹر ریڈی راجیہ سبھا سکریٹریٹ میں سکریٹری جنرل پی سی مودی کے دفتر میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لئے پہنچے۔ مسٹر مودی اس الیکشن کے ریٹرننگ آفیسر ہیں۔

مسٹر ریڈی نے چار سیٹوں میں اپنا پر چہ نامزدگی داخل کیا۔




style="font-family:"Arial","sans-serif";mso-ascii-font-family:Calibri; mso-ascii-theme-font:minor-latin;mso-hansi-font-family:Calibri;mso-hansi-theme-font: minor-latin">اس موقع پر کانگریس صدر ملکار جن کھڑگے ، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی ، اتحاد کے سینئر لیڈر شرد پوار ، رام گوپال یادو اور کئی دیگر لیڈران بھی موجود تھے۔

نائب صدر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ انتخابات میں مسٹر ریڈی کا مقابلہ نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کے امید وار سی پی رادھا کرشنن سے ہے۔

نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ 9 ستمبر کو اور ووٹوں کی گنتی اسی دن شام کو ہو گی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.