: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 17 جولائی (یو این آئی) تمام سیاسی جماعتیں 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں پہلے سے ہی مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں نے ایک عظیم اتحاد بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے اس سلسلے میں کرناٹک کی
راجدھانی بنگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کی دو روزہ میٹنگ ہونے والی ہے عظیم اتحاد بنانے میں اپوزیشن جماعتوں کے سامنے سب سے بڑی رکاوٹ یہ ہے کہ سونیا گاندھی کی قیادت والی کانگریس پارٹی ان کی کس حد تک بات مانتی ہے۔