the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
اتر پردیش 17 دسمبر 2025 (اعتماد نیوز) اترپردیش میں ایک مسلم سب انسپکٹر آفاق خان کو کالج میں لڑکیوں کو پیغمر اسلام کی تعلمیات دینے پر عہدہ سے ہٹا دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ کنوج کے ایک انٹر کالج میں منعقدہ پروگرام کے دوران بیٹیوں سے متعلق اسلام کی تعلیمات پر خطاب کرتے ہوئے سب انسپکٹر آفاق خان نے



پیغمبر محمد ﷺ کی تعلیمات کا ذکر کیا، جس پر ہندوتوا تنظیموں نے اعتراض کیا۔ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے اس معاملے میں ایس پی سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ وردی میں کسی مخصوص مذہب کی بات کرنا آئین کے خلاف ہے۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ٹریفک سب انسپکٹر آفاق خان کو ان کے عہدہ سے ہٹا کر ہیڈکواٹر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.