the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
شیوپوری،23فروری:- مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے کولارس میں کل ہونے والی پولنگ سے قبل ضلع بھنڈ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی نریندر سنگھ کشواہا کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ سنیل کمار پانڈے نے بتایا کہ بی جے پی



رکن اسمبلی کے خلاف دفعہ 188کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔
کولارس ضمنی الیکشن میں کل شام انتخابی تشہیر کا وقت ختم ہونے کے بعد بھی وہ اپنی گاڑی سے کھتورا قصبہ جارہے تھے، جہاں ہوئے واقعات کے بعد رکن اسمبلی کو گاڑی سمیت روکا گیا اور ان کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.