the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منگل کے روز 50 سے زائد طلبہ نے کیمپس میں احتجاج کیا، جو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تقریبات کے تحت منعقدہ پروگرام کے خلاف تھا۔ طلبہ نے نعرے بازی کرتے ہوئے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔بھاری پولیس اور ریاپڈ ایکشن فورس کی موجودگی میں مظاہرین نے "انقلاب زندہ باد" کے نعرے لگائے اور آر ایس ایس کے عہدیداروں سے فوری طور



پر کیمپس چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران طلبہ کا کہنا تھا کہ وہ آڈیٹوریم کے باہر پرامن طور پر اپنی مخالفت جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ احتجاج بائیں بازو کی طلبہ تنظیموں SFI اور AISA کی جانب سے کیا گیا۔ طلبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ پر دوہرے معیار کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بعض گروپوں کو پروگرام کی اجازت دی جاتی ہے جبکہ دیگر کو محدود کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ مستقبل میں بھی ایسے پروگراموں کی مخالفت جاری رکھیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.