the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ممبئی کے ویویک ودیالیہ اینڈ جونیئر کالج، گورےگاؤں ویسٹ میں برقع پر پابندی کے خلاف طالبات کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ طالبات نے کالج کے باہر بھوک ہڑتال شروع کردی، جس میں مجلس ویمنز ونگ کی نائب صدر جہاں آرا شیخ بھی شریک ہوئیں اور پابندی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔احتجاجیوں



کے مطابق داخلے کے وقت برقع پابندی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی، اور کالج انتظامیہ بات چیت کے لیے تیار نہیں۔ اسی دوران پولیس نے احتجاج کو روکنے کی کارروائی میں مجلس ممبئی صدر حاجی فاروق شابدی کو گرفتار کرلیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ برقعہ پابندی مذہبی آزادی اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے اور پابندی واپس لیے جانے تک احتجاج جاری رہے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.