the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 15 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے جمعہ کو کہا کہ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو دو گھنٹے تک اڑنے کی اجازت نہ دینا سوچی کی سازش کا حصہ ہے اور جھار کھنڈ کے عوام اس کا جواب



ضرور دیں گے مسٹر وینو گوپال نے 'ایکس اپر کہا کہ مسٹر گاندھی کا
ہیلی کاپٹر ہوائی ٹریفک کنڑول کی وجہ سے پرواز میں تقریباً ایک گھنٹہ کی تاخیر اس بات کا اشارہ ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا نگریس کو برابری کی سطح سے محروم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.