the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ، 22 نومبر :-  اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے دھوکہ دہی کرنے والی آئی-میکس آٹو انشورنس کمپنی کا پردہ فاش کرتے ہوئے اس کے مالک کو گرفتار کیا ہے۔

ایس ٹی ایف کے سیئنر پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھشیک سنگھ نے آج یہاں بتایا کہ فرضی آٹو انشورنس کمپنی کا پردہ فاش کرتے ہوئے منتظم



جتیندر پرتاپ سنگھ کو لکھنؤ کے غازی پور علاقے میں واقع اس کے دفتر مراری کامپلیکس ، فیض آباد روڈ سے گرفتار کیا۔
اس کے پاس سے ایک ڈیڈ آف پارٹنر شپ کے علاوہ 152 آئی سی آئی سی آئی لمبارڈ فرضی آٹو پالیسی آئی-میکس ایجنٹوں کی فہرست ، رسید بک ، پرپوزل فارم ، لیپ ٹاپ اور موبائل فون کے علاوہ دیگر ضروری کاغذات اور سامان بھی برآمدکیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.