the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

بودھن:ریاستی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی وصنعت ڈی سریدھربابو نے کہاکہ بودھن شوگرفیکٹری کے دوبارہ آغازکیلئے اقدامات کئےجارہے ہیں۔شوگرفیکٹری کامعائنہ کرنے کےبعد سریدھربابو میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے۔اس موقع پرانہوں نے کہاکہ فیکٹری کی شروعات کے ساتھ ساتھ گنے کی پیداوار کاآغازہو۔انہوں



کہاکہ ازسرنو گنے کی پیداوار کے تعلق سے ماہریں سے بات چیت کی جارہی ہے۔ریاستی وزیرنے الزام لگایاکہ بی آر ایس حکومت کےغلط فیصلوں کی وجہ سے گنے کے کسانوں کونقصانات کاسامنا کرناپڑا۔انہوں نے کہاکہ گنے کسانوں کے تعلق سے پرچیز ٹیکس اورسبسڈی کے بارے میں غورکیاجارہاہے۔سریدھربابو نے آئندہ پانچ سالوں میں ریجنل رینگ روڈ مکمل کرنے کایقین دلایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.