the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

ریاستی الیکشن کمیشن نے میئر، ڈپٹی میئر کے ساتھ میونسپل چیئرپرسن اور وائس چیئرپرسن کے انتخابات سے متعلق رہنما خطوط جاری کردیئے ہیں۔ میونسپل انتخابات کی گنتی مکمل ہونے کے بعد اسی ماہ کی 16 تاریخ کو ان عہدوں کے لیے بالواسطہ انتخاب ہوگا۔ریاستی



الیکشن کمیشن نے سی ڈی ایم اے اور ضلع کلکٹروں کو ہدایت دی ہے کہ راست انتخابات کے تمام انتظامات پر خصوصی توجہ دی جائے۔ کمیشن نے یہ بھی کہا ہے کہ خصوصی اجلاس سے پہلے انتخاب کے لیے درکار تمام دستاویزات میونسپل کمشنروں سے حاصل کرلی جائیں تاکہ انتخابی عمل بغیر کسی رکاوٹ کے مکمل ہوسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.