the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرینگر، 13 فروری'  جموں و کشمیر کے سری نگر کے کرن نگر علاقے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) بٹالین ہیڈ کوارٹر کے قریب مکان میں گزشتہ 24 گھنٹے سے چھپے لشکر طیبہ کے دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز نے آج صبح دوبارہ مہم کاآغاز کیا۔

سی آر پی ایف کیمپ پر کل صبح دہشت گردوں کے ایک فدائین حملے کو



چوکس سنتری نے ناکام کر دیا اور اس کے بعد ہونے والی جھڑپ میں سی آر پی ایف کامجاہد خان نامی جوان شہید جبکہ پولیس کا ایک جوان شدید طور سےزخمی ہو گیاتھا۔

سرکاری ذرائع نے آج صبح’یو این آئی‘ کو بتایا کہ سورج کی پہلی کرن کے ساتھ ہی سیکورٹی فورسز نے مکان میں چھپے دہشت گردوں کے خلاف مہم شروع کر دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.