the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


نئی دہلی، 5 مارچ (یو این آئی) اسٹاف سلیکشن کمیٹی (ایس ایس سی) ا متحان میں مبینہ پیپر لیک معاملہ کی عدالت کی نگرانی میں تفتیش کرائے جانے سے متعلق عرضی پرسپریم کورٹ اگلے پیر کو سماعت کرے گی۔

عدالت



عظمیٰ نے اس سلسلہ میں پیشہ سے وکیل منوہر لال شرما کی مفاد عامہ کی ایک عرضی کی سماعت کے لئے 12 مارچ کی تاریخ مقرر کی۔

مسٹر شرما نے عرضی میں پیپر لیک معاملہ کی عدالت کی نگرانی میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کرائے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.