the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر، 20نومبر:- جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے آٹھ پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں گذشتہ دو دنوں سے عائد پابندیاں ہٹالی گئی ہیں۔
سرکاری ذرائع نے یو این آئی کو بتایا ’ شہر کے کسی بھی علاقہ میں آج کوئی



پابندیاں نافذ نہیں ہیں‘۔

یو این آئی کے ایک نامہ نگار جس نے پیر کی صبح شہر کے مختلف حصوں بالخصوص پائین شہر کادورہ کیا، نے بتایا کہ سڑکوں پر جو رکاوٹیں ہفتہ کی صبح کھڑی کی گئی تھیں، کو ہٹالیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.