: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولمبو، 26 ستمبر (یو این آئی) سری لنکا کے ایک اپوزیشن لیڈر نے پیر کو دعویٰ کیا کہ ملک میں جلد ہی حکومت کے خلاف بغاوت ہو جائے گی کیونکہ حکومت سنگین اقتصادی بحران سے نمٹنے میں ناکام نظر آرہی ہے جنتا ویمکتی پیرامونا (جے وی پی) کے لیڈر انورا کمارا ڈسانائیکے
کے حوالہ سے دی آئی لینڈ اخبار میں کہا گیا ہے کہ صدر رانیل وکرماسنگھے نے حفاظتی زون بنائے تھے کیونکہ ان کے پاس جزیرے ملک پر حکومت کرنے کا مقبول مینڈیٹ نہیں تھا انہوں نے کہا کہ "پہلے ہی ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی ملازمتیں کھو چکے ہیں اور کاروبار تباہ ہو چکے ہیں۔