: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔ طیارہ حیدرآباد سے پہنچا تھا۔ واقعہ کے بعد رن وے پر لگی لائٹیں بھی تباہ ہوگئیں۔ تمام مسافروں اور سامان کو حفاظت سے اتار لیا گیا۔ ایئرپورٹ افسر نے بتایا کہ لینڈنگ کے بعد طیارہ ٹیکسی کررہا تھا کہ اس دوران ایک طرف چلاگیا جس کے نتیجے میں رن وے پر لگی لائٹس تباہ ہوئیں۔ سوا گھنٹے کیلئے رن وے بند کردیا گیا۔ 10پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔8پروازیں چنئی بھیج دی گئیں۔ طیارے کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔