: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) میڈیا کمپنی این ڈی ٹی وی میں اسپائس جیٹ کے شریک بانی اجے سنگھ کی بڑی حصہ داری کی خبر آرہی ہے.انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والے ایک خبر کے مطابق،این ڈی ٹی وی کے 40 فیصدی شیئر اب اسپائس جیٹ کے مینجنگ
ڈائریکٹر اجے سنگھ کے پاس چلے جائیں گے. اس کے بعد، پرنوے رائے prannoy-roy اور رادیکھا رائے کے پاس کمپنی کے 20 فی صد حصص رہ جائیں گے۔ اس حساب سے اجے سنگھ کے پاس این ڈی ٹی وی کے سب سے زیادہ حصص ہونگے اور NDTV کا مالکانہ حق اجے سنگھ کے ہاتھ میں ہونگے.