: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوظہبی، 14 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے کے دوران، ہندوستان کے روپے کارڈ اور یو اے ای میں یو پی آئی کے
ذریعے مالی لین دین کے ساتھ ہی ہندوستان-مشرق وسطی اقتصادی راہداری (آئی ایم ای سی) کے نفاذ کو اب پھر سے رفتار ملی ہے جو اسرائیل اور حماس کے تنازع کی وجہ سے متاثر ہوگئی تھی۔