the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع

امراوتی:سابق چیف منسٹروائی ایس راج شیکھرریڈی کی دختر وائی ​​ایس شرمیلا کو آندھرا پردیش کانگریس پارٹی کی صدر مقرر کیا گیا ہے۔ اے آئی سی سی نے منگل کو اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا۔ اے آئی سی سی نے اعلان کیا کہ شرمیلا کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔ قابل ذکر ہے کہ شرمیلا کی تقرری آندھراپردیش کانگریس پارٹی کے صدر جی رودر راجو کے پیر کو استعفیٰ دینے کے 24 گھنٹے کے اندر ہوئی ہے۔ کانگریس



میں شامل ہونے کے 15 دنوں کے اندر شرمیلا کو اے پی کانگریس کی باگ ڈور مل گئی ہے۔واضح رہے کہ شرمیلا کےوالد وائی ایس راج شیکھر ریڈی نے دو بار متحدہ آندھرا پردیش کانگریس کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ فی الحال کانگریس کی صفوں میں خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ ان کی بیٹی وائی ایس شرمی کو موقع مل رہا ہے۔ امید ہے کہ شرمیلا کا اثر حکمراں اور اپوزیشن پارٹیوں پر پڑے گا کیونکہ آندھراپردیش میں دو تین ماہ میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.