the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 24 مئی (یو این آئی) ملک بھر میں جاری کووڈ 19 کی ٹیکہ کاری مہم کے تحت مرکزی حکومت تمام ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں کو مفت ویکسین فراہم کررہی ہے اور انہیں براہ راست ویکسین خریدنے میں بھی مدد فراہم کررہی ہے وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق 'ٹیسٹ، ٹریک اینڈ ٹریٹ' کی حکمت عملی اور کووڈ-19 کے مناسب طرز عمل کے ساتھ ٹیکہ کاری مہم بھی کورونا وائرس کو روکنے اور اس کے انتظام کے لئے مرکزی حکومت کی حکمت عملی کا ایک اہم حصہ



ہے۔
کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کا 'لبرلائزڈ اینڈ ایکسلریلیٹ مرحلہ 3' یکم مئی سے شروع ہوچکا ہے۔
اس حکمت عملی کے تحت کسی بھی مینوفیکچرر کی سنٹرل ڈرگ لیبارٹری (سی ڈی ایل) سےمنظور شدہ ویکسین کی پیدوار کا 50 فیصد مرکزی حکومت ہر مہینے خریدے گی۔ حکومت یہ ویکسین پہلے کی طرح ریاستی حکومتوں کو مفت فراہم کرتی رہے گی۔
مرکزی حکومت اب تک ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مفت زمرے اور براہ راست خریداری کے ذریعہ 21.80 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دستیاب کراچکی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.