the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
وائبرینٹ گجرات سمٹ میں شرکت کریں گے
احمد آباد، 9 جنوری (ذرائع) متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید احمد آباد پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ روڈ شو کیا۔ محمد بن زید وائبرینٹ گجرات سمٹ میں شرکت کریں گے۔ اس سے پہلے وزیر



اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔ محمد بن زاید کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس کے بعد دونوں لیڈروں کا روڈ شو ہوا۔  بن زید اور پی ایم مودی کا یہ روڈ شو احمد آباد ایئرپورٹ سے شروع ہو کر گاندھی نگر میں ختم ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.