the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ،10جنوری (یواین آئی)مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر راہل نارویکر نے آج کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے پاس شیوسینا کی صفوں میں بغاوت کے بعد ایکناتھ شندے کو ہٹانے کا اختیار نہیں ہےاور وہی اصلی شیوسینا ہے واضح رہے کہ شیوسینا کو 2022 میں تقسیم کا



سامنا کرنا پڑا جب ایم ایل ایز کے ایک گروپ نے پارٹی قیادت کے خلاف بغاوت کرنے کے لیے بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملایا اس اقدام کے نتیجے میں ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی مہا وکاس اگھاڈی حکومت کے خاتمے کا سبب بنی جس میں دونوں دھڑوں نے ایک دوسرے کے خلاف نااہلی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.