the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) ریلوے کی نجکاری نہ کرنے، ریلوے کو جدید بنانے، مسافروں کو بہتر سہولت مہیا کرانے اور ان کی حفاظتی کو یقینی بنانے کی حکومت کی یقین دہانی کے ساتھ لوک سبھا نے منگل کے روز ’بجٹ 22,2021 میں ریلوے کی وزارت کے تحت مطالبات زر کو منظوری دے دی مسٹر گوئل نے لوک سبھا میں مطالبات زر پر چھ گھنٹے سے زیادہ وقت تک چلی بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایوان میں کئی ارکان نے ریلوے کی نجکاری کئے جانے کی بات کہی ہے اور اس پر گہری تشویش بھی ظاہر کی ہے لیکن



’’میں واضح کردوں کہ انڈین ریلوے کا پرائیویٹائزیشن نہیں ہوگا اور ریل ہندوستانی حکومت کی ہی رہے گی‘‘۔
انہوں نے ارکان سے ایوان میں ریلوے کی نجکاری نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی لیکن یہ بھی کہا کہ اگر ریلوے میں پرائیویٹ سرمایہ آتا ہے تو اس کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے دلیل دی کہ سڑکیں ہندوستان کی جائیداد ہیں لیکن کیا کوئی کہتا ہےکہ سڑک پر صرف حکومت کی گاڑیاں ہی چلنی چاہئیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا اسی طرح کی کوششیں ریلوے لائن پر نہیں ہونی چاہئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.