the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی ،8 اکتوبر(یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مہنگائی کے سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی آسمان چھو رہی قیمتوں کی وجہ سے آپ نے لوگوں کو بے حال کر دیا ہے  اس کے لئے بہت بہت شکریہ مسٹر گاندھی نے کہا ’’



قیمت بڑھتی جا رہی ہے  پٹرول ، ڈیزل ، اشیائے خوردنی ، ایل پی جی نے تہواروں کا سیزن کردیا پھیکا  شکریہ ہےمودی جی کا‘‘۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے ’’ مہنگائی نے توڑی عام آدمی کی کمر 11 دنوں میں پٹرول 2 پیسے اور ڈیزل 3 روپے ہوا مہنگا ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.