the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی ، 16 ستمبر ( یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کورونا وائرس اور معیشت کے حوالہ سے مودی حکومت پر لگاتار حملہ آور ہیں بدھ کے روز ایک بار پھر انہوں نے اس جان لیوا وائرس سے نمٹنے میں حکومت کی ناکامیوں کو نشانہ بنایا وائناڈ کے ممبر پارلیمنٹ مسٹر گاندھی نے آج کہا کہ حکومت نے ایک سے ایک خیالی پلا ؤ بنائے جن میں سے صرف ایک ہی سچ ثابت ہوا۔
انہوں نے



ٹوئٹ کیا ’’کورونا دور میں بی جے پی حکومت نے ایک سے ایک خیالی پلاؤ پکائے:
▪️21 دن میں کورونا کو ہرائیں گے
▪️ آروگیہ سیتو ایپ حفاظت کرے گا
▪️ 20 لاکھ کروڑ کا پیکیج
▪️ خود انحصار( آتم نربھر) بنو
▪️ سرحد میں کوئی داخل نہیں ہوا
▪️ حالات کنٹرول میں ہے
لیکن ایک حقیقت یہ بھی تھی:
’’آفات میں مواقع۔‘‘ ہیش ٹیگ پی ایم کیئرز‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.