the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد ، 13 اکتوبر(اے این آئی) اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر بی جے پی پر تنقید کی۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے ریمارکس کو نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی جلد ہی ونایک دامودر ساورکر کو بابائے قوم قرار دے گی۔ راج ناتھ سنگھ نے کہا تھا کہ مہاتما گاندھی کی درخواست پر ساورکر نے انگریزوں کو رحم کی درخواستیں لکھی تھیں۔
اے این آئی سے بات کرتے



ہوئے اویسی نے کہا ، "وہ (بی جے پی) ایک مسخ شدہ تاریخ پیش کر رہے ہیں۔ اگر یہ جاری رہا تو وہ مہاتما گاندھی کی جگہ ساورکر کو دے دیں گے ، جن پر مہاتما گاندھی کے قتل کا الزام لگایا گیا تھا۔
اس سے قبل منگل کو وزیر دفاع نے کہا تھا کہ مہاتما گاندھی کی درخواست پر ہی ساورکر نے انگریزوں کو رحم کی درخواستیں لکھی تھیں۔ وہ کتاب 'ویر ساورکر: دی مین ہؤ کولڈ ہیو پریوینٹڈ پارٹیشن' کی ریلیز کے موقع پر بول رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.