the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 مارچ (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بے روزگاری کے تعلق سے وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں لاکھوں عہدے



خالی ہیں لیکن حکومت ان کو بھرنے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے اور نوجوانوں کو صرف دھوکہ دیا جا رہا ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ مرکزی حکومت خود کہہ رہی ہے کہ اس کے مختلف محکموں میں کئی لاکھ عہدے خالی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.