the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: مرکزی وزارت داخلہ نے جمعہ 5 جنوری کو تلنگانہ کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کو کارکردگی کے لحاظ سے ملک کے بہترین پولیس اسٹیشن کا اعزاز دیا۔

اسٹیشن



ہاؤس آفیسر بی ناگیندر بابو نے جے پور میں منعقدہ تمام ریاستوں کے ڈی جی پیز کی میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ٹرافی وصول کی۔

تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے اس کامیابی پر راجندر نگر ایس ایچ او کو مبارکباد دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.