the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 فروری (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اقتدار میں پسماندہ لوگوں، دلتوں، قبائلیوں اور عام زمرے کے غریبوں کے لیے کوئی جگہ



نہیں ہے مسٹر گاندھی نے کہاکہ "ملک کے بجٹ کے ہر 100 روپے کے بدلے دو تہائی آبادی کا حصہ صرف 6 روپے ہے  اس طبقے کے ساتھ ہونے والی خوفناک ناانصافی ملک کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے اور اسی لیے کانگریس مضبوط کرنے کی سمت میں کام کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.