the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

نئی دہلی:چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ریاستی وزیر اتم کمار ریڈی نے جمعہ کی سہ پہر مرکزی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ اے آئی سی سی کے زیر اہتمام لوک سبھا انتخابات کی تیاری کے تعلق سے منعقدہ اجلاس میں شرکت کے لئے دلی آنے والے ریونت ریڈی اور اتم کمار ریڈی دو دنوں سے



مرکزی وزراء سے ملاقات کر رہے ہیں۔چیف منسٹر نے جمعرات کوامیت شاہ، ہردیپ سنگھ پوری، گجیندر سنگھ شیخاوت اور دیگر سے ملاقات کی۔اورآج وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔بتایاجارہاہےکہ اس موقع پر چیف منسٹر اور مرکزی وزیر دفاع کے درمیان تلنگانہ میں محکمہ دفاع کی اراضی اورکنٹونمنٹ کے مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.