the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتمادنیوز: 

حیدرآباد :چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نےتلگو اور انگریزی صحافت کی نامور شخصیت رامو جی راو سے پیر کو راموجی فلم سٹی میں ملاقات کی ۔ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی اس ملاقات کے دوران چیف منسٹر نے مختلف مسائل بشمول ریاست میں روبہ عمل لائے جانے والے ترقیاتی کاموں ،حکمرانی کی تبدیلی اور ریاست  وقومی



سطح پر موجودہ  سیاسی  پس منظر پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ چیف منسٹر اور رامو جی راو نے سیکولرازم کے تحفظ کے علاوہ مستقبل میں روبہ  لائی جانے والی  حکمت عملیوں کے ساتھ  سیاسی جماعتوں کی موجودہ پالیسیوں پر بھی  بات چیت کی ۔ چیف منسٹر کے مشیر وی نریندر ریڈی  اور رکن اسمبلی  ایم رنگاریڈی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.