the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ، 8 جنوری (یو این آئی) بنگلہ دیش کی حکمراں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ (اے ایل) پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں 70 فیصد سے زیادہ پارلیمانی نشستیں حاصل کر کے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اس کے



ساتھ ہی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مسلسل چوتھی بار ملک کا اقتدار حاصل کر لیا ہے الیکشن کمیشن (ای سی ) حکام نے ابتدائی طور پر اتوار کو دیر گئے تقریباً 290 نشستوں کے نتائج کا اعلان کیا جس میں حسینہ کی پارٹی نے اکثریت حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.