the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

آج 08.02.2023 سائبرآباد کے سی پی اسٹیفن رویندرا نے سائبرآباد پولس کمشنریٹ کے تحت بالا نگر زون کے باچوپلی پولیس اسٹیشن کے پولیس اہلکاروں کو ان کی بہترین کارکردگی کے لئے اعزاز سے نوازا۔

 جنہوں نے سائبر آباد پولس کمشنریٹ پولس اسٹیشن کے تحت بالا نگر زون میں



گزشتہ اتوار 05.02.2023 کی شام 7.30 بجے گانجہ فروخت کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کرنے اور بیچنے والے سے 41 کلو گرام خشک گانجہ ضبط کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ سری نواس راؤ، کوکٹ پلی کے اے سی پی چندر شیکھر، باچوپلی سی آئی نرسمہا ریڈی، ایس ایس آئی سائنادھ، کانسٹیبل راجو، راجیش کمار، کنکایا اور ہری لال کو سی پی نے مبارکباد دی اور اعزاز سے نوازا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.