the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی،06جنوری(یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے آٹھ فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور گنتی 11 فروری کو ہوگی  چیف الیکشن کمشنر سنیل آروڑہ نے پریس کانفرنس میں پیر کو دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے پروگرام کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ



انتخابی نوٹیفکیشن میں 14 فروری کو جاری ہوگی۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 21 جنوری ہے اور ان کی جانچ پرکھ 22 جنوری کو ہوگی۔ نام واپسی کی آخری تاریخ 24 جنوری ہے۔واضح ہو کہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی دہلی میں مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.