the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 9 مئی(یو ین آئی) شیو سینا (ادھو ٹھاکرے) کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے راوت نے جمعرات کو کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کو صنعتکار گوتم اڈانی اور مکیش امبانی سے تفتیش کرنی چاہیے سنجے راوت نے کہا کہ بدھ کو پی ایم مودی نے کانگریس پر الزام



لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس (انڈین نیشنل کانگریس پارٹی) صنعتکار گوتم اڈانی اور مکیش امبانی کے کالے دھن پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہی ہے سنجے راوت نے جمعرات کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے صنعتکار گوتم اڈانی اور مکیش امبانی پر مالی بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.