the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد،9 نومبر(اعتماد نیوز) ایودھیا اراضی تنازعہ کو لیکر پانچ ججوں کی بینچ نے ہفتہ کو تاریخی فیصلہ سنایا، اس پر ایم آئی ایم  پارٹی کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو پانچ ایکڑ زمین کا آفر مسترد کردینا چاہئے ۔ خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازع زمین کو رام للا وراجمان کو دیدیا جبکہ سنی وقف بورڈ کو متبادل پانچ ایکڑ



زمین دینے کی ہدایت دی ۔
 اسد الدین اویسی نے کہا  کہ ہندوستان کی عدلیہ پر ہمیں اٹوٹ بھروسہ  ہے، لیکن مسلمان اپنے قانونی حق کیلئے لڑ رہے تھے ۔ میری سمجھ سے ہمیں پانچ ایکڑ زمین کا آفر قبول نہیں کرنا چاہئے ۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ متنازع زمین رام للا وراجمان کو دی جائے ۔ سی جے آئی رنجن گوگوئی نے کہا کہ مندر کی تعمیر کیلئے ٹرسٹ بنایا جائے اور ساتھ ہی ساتھ مرکزی حکومت تین ماہ میں اس کی اسکیم بنائے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.