the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
بنگلہ دیش/6فروری(ایجنسی) ہالی ووڈ اداکارہ angelina-jolie انجیلینا جولی منگل کو بنگلہ دیش کے کوکس بازار پہنچی جہاں قریب 7 لاکھ 40 ہزار روہنگیا پناہ گزین کو رکھا گیا ہے، روہنگیا مسلم اگسٹ 2017 سے ہی اپنے ملک سے بھاگ کر یہاں رہ رہے ہیں، بے حد خراب حالت میں یہ زندگی جینے کو مجبور ہے،
روہنگیا پناہ گزین سے ملنے کے بعد جولی نے کہا کہ ان خاندانوں سے مل کر کافی دکھ ہوا ، یہ لوگ بتاتے ہیں کہ انہیں مویشیوں جیسا سلوک کیا گیا، اداکارہ کا بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ اور وزیر خارجہ اے کے عبدالرحمان سے ملاقات کے لئے بھی ایک پروگرام ہے.
جولی نے اس دوران پناہ گزین سے عصمت ریزی سے متاثروں کی کہانیاں بھی شیئر کی، انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو اپنے ملک لوٹنا پوری طرح میانمار کی حکومت اور اہکاروں پر منصر کرتا ہے.
रोहिंग्या रिफ्यूजी के बीच पहुंचीं हॉलीवुड स्टार एंजेलिना जोली



background: rgb(0, 0, 0); text-align: center;">रोहिंग्या रिफ्यूजी के बीच पहुंचीं हॉलीवुड स्टार एंजेलिना जोली
रोहिंग्या रिफ्यूजी के बीच पहुंचीं हॉलीवुड स्टार एंजेलिना जोली
रोहिंग्या रिफ्यूजी के बीच पहुंचीं हॉलीवुड स्टार एंजेलिना जोली


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.