the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 23 فروری (یو این آئی) حکومت ہند نے ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ روس کی فوج میں شامل نہ ہوں اور تنازعات سے دور رہیں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ہندوستانی شہریوں کے روسی فوج میں شامل ہونے اور متنازعہ علاقے میں تعینات ہونے کی



خبروں کے بارے میں میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا، "ہم جانتے ہیں کہ کچھ ہندوستانی شہری امدادی مقاصد کے لیے روسی فوج میں شامل ہوئے ہیں  "ہندوستانی سفارت خانے کے اہلکار ان خدمات سے جلد از جلد دستبرداری کے لیے متعلقہ روسی حکام سے اس معاملے پر باقاعدگی سے بات کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.