the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18541 - 18570 of 21461 total results
حماس اور الفتح کے مابین مفاہمتی معاہدے کی تفصیلات جاری

حماس اور الفتح کے مابین مفاہمتی معاہدے کی تفصیلات جاری

فلسطین کی دو بڑی سیاسی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت ‘‘حماس’’ اور الفتح نےمصر کی نگرانی میں قومی مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے قاہرہ میں بات چیت کے ب...

 حیدرآباد کو مزید تحفظ سے بھر پور شہر بنایا جائیگا۔ وزیر داخلہ

حیدرآباد کو مزید تحفظ سے بھر پور شہر بنایا جائیگا۔ وزیر داخلہ

حیدرآباد۔26ستمبر(اعتماد نیوز)شہر حیدرآباد کو مزید تحفظ سے بھر پور شہر بنایا جائیگا۔ شہر کے عوام کا تحفظ پولیس کا اولین فرض ہے۔ حیدرآباد شہر کو ...

 مودی کو امریکی فیڈرل کورٹ کی جانب سے سمن جاری

مودی کو امریکی فیڈرل کورٹ کی جانب سے سمن جاری

حیدرآباد۔26ستمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کو انکے امریکی دورہ میں آج ایک نئی بحث اس وقت چھڑ گئی جب انکو گجرات کے فسادات کے سلسلہ میں ...

 سپریم کورٹ نے دی جئے للتا کو جھٹکا

سپریم کورٹ نے دی جئے للتا کو جھٹکا

حیدرآباد۔26ستمبر(اعتماد نیوز) تمل ناڈو کے وزیر اعلی جیا للیتا کو آج سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے سے جھٹکا دی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے تازہ فیصلے...

 صنعت کار تلنگانہ کی ترقی کے لئے آگے آئیں :کے سی آر

صنعت کار تلنگانہ کی ترقی کے لئے آگے آئیں :کے سی آر

حیدرآباد۔26ستمبر(اعتماد نیوز)تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج تلنگانہ کی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے صنعت کاروں کو دعوت دی۔ انہوں نے ...

 نر یند ر مو دی نے منمو ہن سنگھ کی سا لگر ہ پر مبا رک باد پیش کی

نر یند ر مو دی نے منمو ہن سنگھ کی سا لگر ہ پر مبا رک باد پیش کی

نئی دہلی 26 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے سا بق و ز یر آ عظم منمو ہن سنگھ کو آ ج ا نکی سا لگر ہ پر مبا ر ک با د دی ۔ و ز یر آ عظم نے...

چین سے سر حد ی مسلہ حل ہو گیا ہے ۔ سشما سو را ج

چین سے سر حد ی مسلہ حل ہو گیا ہے ۔ سشما سو را ج

نیو یا ر ک 26 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر خا ر جہ سشما سو را ج نے کہا کہ ہند و ستا ن اور چین کا د و ہفتو ں سے چلا آ ر ہا سر حد ی مسلہ حل ہو گیا ہے اور چین...

 سشما سو را ج نے اقوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل اصلا حا ت پر ا پنے ہم منصب سے با ت کی

سشما سو را ج نے اقوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل اصلا حا ت پر ا پنے ہم منصب سے با ت کی

نیو یا ر ک 26 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی وزیر خا رجہ سشما سو را ج نے اقوا م متحد ہ سیکو ر یٹی کو نسل کو جلد ا صلا حا ت کر نے کے مسلہ پر ا پنے چین ک...

نظام آباد میں برقی کٹوتی عروج پر

نظام آباد میں برقی کٹوتی عروج پر

نظام آباد:25؍ ستمبر ( اعتماد نیوز)ضلع نظا م آباد میں ایک بار پھر برقی کٹوتی سے عوام مسائل کا شکار ہے۔ موسم گرمامیں برقی کٹوتی کے عمل میں لانے کے...

مسجد ابراہیمی فلسطینی نمازیوں کے لیے 2 دن کے لیے بند کر دی گئی

مسجد ابراہیمی فلسطینی نمازیوں کے لیے 2 دن کے لیے بند کر دی گئی

 اسرائیلی انتظامیہ نے عبرانی سال نو کی تقریبات کے دوران آج جمعرات اور کل جمعہ کو یہودیوں کے مذہبی تہ وا ر ’’عید العرش‘‘ کے موقع پر الخلیل میں مقد...

دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہرگزبرداشت نہیں کی جائیں گی، براک اوباما

دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہرگزبرداشت نہیں کی جائیں گی، براک اوباما

امریکی صدر بارک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا کو بھی نسلی اور مذہبی منافرت کا سامنا ہے جس کے خاتمے کے لئے مسلسل لڑ رہے ہیں اور آئندہ امریکا کی سا...

سلامتی کونسل میں عراق اور شام میں جنگجوؤں کی آمد روکنے کیلئے قرارداد متفقہ طور پر منظور

سلامتی کونسل میں عراق اور شام میں جنگجوؤں کی آمد روکنے کیلئے قرارداد متفقہ طور پر منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام اور عراق میں غیر ملکی جنگجوؤں کی آمد روکنے کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما کی زی...

 تلنگانہ تلگو دیشم قائدین کی گورنر سے ملاقات

تلنگانہ تلگو دیشم قائدین کی گورنر سے ملاقات

حیدرآباد۔25ستمبر(اعتماد نیوز)تلنگانہ کے تلگو دیشم قائدین نے آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں موجود مسائل کے فوری ...

 بہت جلد محکمہ آر ٹی سی میں بیو ڈیزل کا استعمال!!!

بہت جلد محکمہ آر ٹی سی میں بیو ڈیزل کا استعمال!!!

حیدرآباد۔25ستمبر(اعتماد نیوز) محکمہ آر ٹی سی اپنے نقصان کی تلافی کے لئے اب بہت جلد بیو ڈیزل کا استعمال کریگی۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اسکے است...

 الی پری کے ملزمین کو سزا کا اعلان

الی پری کے ملزمین کو سزا کا اعلان

حیدرآباد۔25ستمبر(اعتماد نیوز) الی پری حادثہ جو 2003میں پیش آیا تھا جس میں اس وقت کے مشترکہ آندھر پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو پر نکسلا...

بی جے پی اور شو شینا اتحاد بستر مرگ پر !!!

بی جے پی اور شو شینا اتحاد بستر مرگ پر !!!

حیدرآباد۔25ستمبر(اعتماد نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لئے 25سالہ قدیم شو شینا اور بی جے پی کا اتحاد اب بستر مرگ پر ہونے کے آثار نظر آرہے ہی...

سر حد ی مسلے پر آ ج ہند و ستا ن او ر چین کی فلیگ میٹنگ منعقد ہو گی

سر حد ی مسلے پر آ ج ہند و ستا ن او ر چین کی فلیگ میٹنگ منعقد ہو گی

نئی دہلی 25 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی سر حد پر تنا و کے پیش نظر آ ج ہند و ستا ن اور چین کے در میا ن فلیگ میٹنگ چو شو ل ‘ لد ا خ میں منعقد ہو گی ۔ ...

ا فغا ں نستا ن میں ا تحا دی فو ج کے فضا ئی حملو ں میں 122 جنگجو ہلا ک

ا فغا ں نستا ن میں ا تحا دی فو ج کے فضا ئی حملو ں میں 122 جنگجو ہلا ک

کا بل 25 ستمبر ( ایجنسیز)افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں اور اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 25 مبینہ پاکستانی طالبان اور 3 اہم رہنماؤں سمیت 122ج...

تلنگا نہ کا علا قا ئی دو ر درشن چیا نل ‘‘ یا د گر ی‘‘ نا م سے مو سو م ہو گا

تلنگا نہ کا علا قا ئی دو ر درشن چیا نل ‘‘ یا د گر ی‘‘ نا م سے مو سو م ہو گا

حید ر آ باد 25 ستمبر ( اعتما د نیو ز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و نے د و ر در شن کے علا قا ئی چیا نل کے نا م کو ‘‘ یا د گیر ی‘‘ سے مو سو م کر نے کا ...

سشما سو ر ا ج کا امر یکی دو ر ہ کا آ غا ز

سشما سو ر ا ج کا امر یکی دو ر ہ کا آ غا ز

ا قوا م متحد ہ 25 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی و ز یر خا ر جہ سشما سو ر ا ج کا امریکا کا 10 دن کا دو ر ہ شرو ع ہو چکا ہے جہا ں پر وہ سا ت ملکو ں کے ہ...

سعودی عرب میں نیشنل ڈے کا انعقاد :تصاویر

سعودی عرب میں نیشنل ڈے کا انعقاد :تصاویر

سعودی عرب میں نیشنل ڈے کا انعقاد :تصاویر

جنرل اسمبلی اجلاس: داعش، ایبولا اور ماحولیاتی تبدیلی پر توجہ

جنرل اسمبلی اجلاس: داعش، ایبولا اور ماحولیاتی تبدیلی پر توجہ

اقوامِ متحدہ كی جنرل اسمبلی كا 69 واں اجلاس نیو یارك میں جاری ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانے كے لیے اقوامِ متحدہ کے منگل كو ہونے والے اجلاس میں صدر...

ڈپٹی چیف منسٹر کی حج کو روانگی

ڈپٹی چیف منسٹر کی حج کو روانگی

ڈپٹی چیف منسٹر محمود علی آج اپنے اہلیہ کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لئے شمس آباد اےئر پورٹس سے روانہ ہوچکے ہیں۔ اےئر پورٹ پر مشہور شخصیتوں کے ساتھ ...

بی جے پی ۔ شیو سینا ا تحا د کی مشکلا ت حا ری ‘ بی جے پی صد ر ممبئی پہنچے

بی جے پی ۔ شیو سینا ا تحا د کی مشکلا ت حا ری ‘ بی جے پی صد ر ممبئی پہنچے

ممبئی 24 ستمبر ( ایجنسیز) بی جے پی صد ر امت شا ہ آ ج ممبئی کا دو بار ہ دو ر ہ کر ینگے تا کہ مہا ر اشٹر ا میں پا رٹی ا تحا د کے سیٹ بٹوا ر ہ کے مسلے کو...

اس سا ل حج ا کبر ہو نے کی تو قع

اس سا ل حج ا کبر ہو نے کی تو قع

مکہ مکر مہ 24 ستمبر ( ایجنسیز) مناسک حج جمعرات 2 اکتوبر سے شروع ہونے اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ جمعہ 3اکتو بر کو ہونے کا امکان ہے چنانچہ اس سال حج ا...

 مر یخ مشن ایک تا ریخی کامیا بی ۔ صد ر پر نب مکر جی

مر یخ مشن ایک تا ریخی کامیا بی ۔ صد ر پر نب مکر جی

نئی دہلی 24 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی نے کہا کہ مر یخ مشن کی کا میا بی سے ہما ر ے سا ئنسد انو ں کو حو صلہ ا فز ائی ملے گی اور ا س تا ریخی کام...

‘‘ پی ایم آ ن ر یڈ یو ‘‘ 3 اکٹو بر کو نشر ہو گا

‘‘ پی ایم آ ن ر یڈ یو ‘‘ 3 اکٹو بر کو نشر ہو گا

نئی دہلی 24 ستمبر ( ایجنسیز) عوا م سے سید ھے را بطہ کیلئے و زیر آ عظم نر یند ر مو دی 3 اکٹو بر کو ا پنی و چا ر ر یڈ یو پر پیش کر ینگے ۔ ‘‘ پی ایم آ ن ...

مر یخ مشن کا میا ب ‘ و ز یر آعظم نے تا ریخی کا میا بی پر خو شی کا ا ظہا ر کیا

مر یخ مشن کا میا ب ‘ و ز یر آعظم نے تا ریخی کا میا بی پر خو شی کا ا ظہا ر کیا

نئی د ہلی 24 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا مر یخ مشن کا میا ب ہو گیا جبکہ منگل یا ن مر یخ کی مدا ر میں د ا خل ہو گیا ۔ اس مو قعہ پر کئی سا ئنس دا ں ...

لند ن میں ایک اور شہر بسا نے کا منصو بہ تیا ر

لند ن میں ایک اور شہر بسا نے کا منصو بہ تیا ر

لند ن 23 ستمبر ( ایجنسیز)چین کے کم فائی تائی نامی سپر اسکائی اسکریپر ایوارڈ یافتہ انجینئر نے اس منصوبے کو حقیقت کا رنگ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ کم...

کا نگر یس ۔ این سی پی سیٹ بٹوا رہ پر با ت چیت بے نتیجہ

کا نگر یس ۔ این سی پی سیٹ بٹوا رہ پر با ت چیت بے نتیجہ

ممبئی 23 ستمبر ( ایجنسیز) کا نگر یس اور این سی پی کے لیڈ رو ں نے آ ج صبح میٹنگ منعقد کی جسمیں مہا ر ا شٹر ا ا سمبلی انتخا با ت میں سیٹ بٹوا رہ پر با ت...

Displaying 18541 - 18570 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.