the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18421 - 18450 of 21461 total results
آند ھر ا پر دیش کے طو فا ن ز د ہ علا قو ں میں امدا دی کا مو ں کا آ غا ز

آند ھر ا پر دیش کے طو فا ن ز د ہ علا قو ں میں امدا دی کا مو ں کا آ غا ز

و شا کھا پٹنم 13 اکتو بر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش میں کل آ ئے زبر د ست طو فا ن ہد ہد کے بعد و شا کھا پٹنم اور دو سر ے سا حلی علا قو ں میں بچا و ر ا...

عرا ق میں بم د ھما کو ں میں 38 ہلا ک اور 141 افراد زخمی

عرا ق میں بم د ھما کو ں میں 38 ہلا ک اور 141 افراد زخمی

بغدا د 13 اکتو بر ( ایجنسیز) سیکو ر یٹی کے ذرا ئع کے مطا بق ‘ عر ا ق کے متعد د مقا ما ت پر بم د ھما کو ں کے وا قعا ت میں 38 افر اد ہلا ک جسمیں دو سینی...

عید کے ایام میں مسلمانوں کے مسجد اقصیٰ میں‌ داخلے پر پابندی کا صہیونی مطالبہ

عید کے ایام میں مسلمانوں کے مسجد اقصیٰ میں‌ داخلے پر پابندی کا صہیونی مطالبہ

اسرائیل کے انتہا پسند سیاسی اور مذہبی حلقوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر یہ مطالبہ پوری شدت کے ساتھ اٹھایا جا رہا ہے کہ یہودیوں کے مذہبی ایام بالخصوص عیدو...

بان کی مون کل منگل کو غزہ کا دورہ کریں‌ گے

بان کی مون کل منگل کو غزہ کا دورہ کریں‌ گے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کل منگل کو ایک روزہ دورے پر فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ کا دورہ کریں گے۔ اس سے قبل وہ مغربی کنارے میں بھی جائیں...

آسٹریلیا نے پاکستان کوسنسنی خیز میچ میں ہرا کر وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کوسنسنی خیز میچ میں ہرا کر وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ایک رن سے ہرا کر تین ایک روزہ میچ کی سیریز بھی اپنے نام کرلی ۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹی...

داعش کےخلاف آپریشن پرامریکا کا یومیہ 76 لاکھ ڈالر خرچ

داعش کےخلاف آپریشن پرامریکا کا یومیہ 76 لاکھ ڈالر خرچ

امریکا کاکہناہے کہ داعش کے خلاف فوجی آپریشن پر روزآنہ کم سے کم 76 لاکھ ڈالر خرچ ہورہے ہیں ۔ پنٹاگون کے اعدادو شما رکے مطابق عراق اور شام میں داعش کے...

طوفان ’ہد ہد‘ ساحلوں سے ٹکرا گیا ، 6 افراد ہلاک

طوفان ’ہد ہد‘ ساحلوں سے ٹکرا گیا ، 6 افراد ہلاک

خلیج بنگال سے اٹھنے والا خطرناک سمندری طوفان ’ہدہد‘ ملک کی  ریاست آندھرا پردیش" کے ساحلی علاقے وشاکا پٹنم سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلا...

امریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ہیں، سروے

امریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ہیں، سروے

سروے کے مطابق امریکا میں ہر 10 میں سے 9 بچے روزانہ سماجی رابطے کی سائٹ استعمال کرتے ہیں۔سروے کے مطابق   بچوں کی زیادہ تر تعداد ٹوئٹر اور انس...

لندن میں دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور ٹیوب ٹرین چلے گی

لندن میں دنیا کی پہلی بغیر ڈرائیور ٹیوب ٹرین چلے گی

برطانوی دارالحکومت لندن میں دنیا کی پہلی ڈرائیور لیس ٹیوپ ٹرین چلے گی۔جدید ٹیکنالوجی کے دور میں برطانوی دارالحکومت کی شہری حکومت نے دنیا کی پہلی بغیر ...

2015 سے 2023، آئی سی سی کے نشریاتی حقوق فروخت

2015 سے 2023، آئی سی سی کے نشریاتی حقوق فروخت

آئی سی سی نے آئندہ 8 برس کیلیے نشریاتی حقوق بھارتی براڈ کاسٹرز کو فروخت کردیے، کونسل کی تاریخ کے بڑے معاہدے کی مالیت ظاہر نہیں کی گئی ہے، تاہم یہ مع...

امریکا کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان

امریکا کا غزہ کی تعمیر نو کیلئے 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی امداد کا اعلان

امریکا نے اسرائیلی بربریت سے بری طرح تباہ ہونے والے غزہ شہر کی تعمیر نو کے لئے 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔مصر کے دارالحکومت قا...

ایبولا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز

ایبولا وائرس، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے ...

دبئی میں ’گو مصباح گو‘ کے نعرے

دبئی میں ’گو مصباح گو‘ کے نعرے

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دبئی میں ہونے والے دوسرے ایک روزہ میچ کے اختتامی لمحات میں ایک ایسا موقع بھی آیا جب قومی ٹیم کی کارکردگی سے دلبرداشتہ...

عراق میں بم دھماکے، کم از کم 30 افراد ہلاک

عراق میں بم دھماکے، کم از کم 30 افراد ہلاک

عراق میں کُردوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ہونے والے تین خود کش دھماکوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔جہادی گروپ داعش نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے د...

آندھرا پردیش میں ہد ہد طوفان نے تباہی مچائی

آندھرا پردیش میں ہد ہد طوفان نے تباہی مچائی

آج آندھرا پردیش میں ہد ہد طوفان نے زبردست تباہی مچائی جسکے سبب آندھرا پردیش کے ساحلی اضلاع سریکا کولم‘ وجئے نگرم ‘ وشاکھا پٹنم اور مشرقی گوداوری ک...

 وزیر صحت کا نیلوفر دواخانہ کا دورہ

وزیر صحت کا نیلوفر دواخانہ کا دورہ

حیدرآباد۔11اکتوبر (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر صحت و ڈپٹی سی ایم راجیا نے آج دواخانہ نیلوفر کا دورہ کرتے ہوئے طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ...

 ہد ہد کا مقابلہ کرنے تیار:چندرا بابو نائیڈو

ہد ہد کا مقابلہ کرنے تیار:چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔11اکتوبر (اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ وہ ہد ہد طوفان کے مقابلہ کرنے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا ک...

 ہد ہد طوفان: ساؤتھ سنٹرل ریلوے چوکس

ہد ہد طوفان: ساؤتھ سنٹرل ریلوے چوکس

حیدرآباد۔11اکتوبر (اعتماد نیوز)ہد ہد طوفان کی شدت کے پیش نظر آج محکمہ ریلوے کے ساؤتھ سنٹرل ریلوے زون نے چوکسی اختیار کرتے ہوئے 27ایکسپریس ٹرنوں...

 ارون جیٹلی سے وزیر اعلی کی ملاقات

ارون جیٹلی سے وزیر اعلی کی ملاقات

حیدرآباد۔11اکتوبر (اعتماد نیوز)ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنے سہ روزہ دہلی...

ہد ہد طوفان کے پیش نظر ضلع کلکٹروں کو چوکس رہنے کے احکام

ہد ہد طوفان کے پیش نظر ضلع کلکٹروں کو چوکس رہنے کے احکام

حیدرآباد۔11اکتوبر (اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج ضلع کلکٹرس کو طوفان ہد ہد کے پیش نظر چوکس رہنے کے احکام کو جاری کیا۔ وزیر اعل...

چینی و زیر ا عظم کی جر منی میں آ مد

چینی و زیر ا عظم کی جر منی میں آ مد

بر لن 11 اکتو بر ( ایجنسیز) چینی و زیر اعظم لی کیکیا نگ دو ر ہ جر منی کے تحت بر لن پہنچ گئے جہا ں چا نسلر ا نجیلا مر کل نے ا ن کا ر وا یتی و سر کا ری ...

آ ند ھر ا پر دیش کے سا حلی ا ضلا ع سے کئی ہز ار لو گو ں کا تخلیہ کر ا یا گیا

آ ند ھر ا پر دیش کے سا حلی ا ضلا ع سے کئی ہز ار لو گو ں کا تخلیہ کر ا یا گیا

حید ر آ باد 11 اکتو بر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش کے سا حلی ا ضلا ع میں طو فا ن ہد ہد کے پیش نظر عوا م کو نشیبی علا قو ں سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ طو فا...

ا مر یکہ نے مختلف ہو ائی ا ڈو ں پر ایبو لا وا ئر س کی جا نچ شر و ع کر دی

ا مر یکہ نے مختلف ہو ائی ا ڈو ں پر ایبو لا وا ئر س کی جا نچ شر و ع کر دی

نیو یا ر ک 11 اکتو بر ( ایجنسیز) ا مر یکہ نے پھیل ر ہے ایبو لا وا ئرس کو رو کنے کیلئے نیو یا رک کے جا ن ایف کینڈ ی ایر پو ر ٹ پر تھر مل گنس سے لیس ٹیم...

و زیر اعظم مو دی نے آ ج ‘ سا نسد آ در ش گر ام یو جنا ‘ اسکیم کا آ غا ز کیا

و زیر اعظم مو دی نے آ ج ‘ سا نسد آ در ش گر ام یو جنا ‘ اسکیم کا آ غا ز کیا

نئی دہلی 11 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی نے آ ج ‘ سا نسد آ در ش گر ام یو جنا‘‘ کی نئی دہلی میں شر و عا ت کی ۔ ا س ا سکیم سے د یہی تر...

 د ہلی میں ای ر کشا چلا نے کی ا جا ز ت

د ہلی میں ای ر کشا چلا نے کی ا جا ز ت

نئی دہلی 11 اکتو بر ( ایجنسیز) مر کز نے ای ر کشا چلا نے کے لئے قوا عد کا اعلا ن کیا ہے جس میں ر کشا چلا نے کے لئے ڈ را ئیور کے لا ئسنس کو لا زمی قرا ر...

20 ہا ک طیا ر و ں کی خرید ی کیلئے تا ز ہ ٹنڈر جا ری

20 ہا ک طیا ر و ں کی خرید ی کیلئے تا ز ہ ٹنڈر جا ری

نئی دہلی 11 اکتو بر ( ایجنسیز) و زا رت د فا ع نے 2 ہز ار کر و ڑ ر و پئے کی لا گت سے 20 ہا ک ٹر ینر طیا ر وں کی خر یدی کیلئے تا ز ہ ٹنڈ ر جا ر ی کر د ئ...

دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری

دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری

امریکہ کی فوج نے ترکی کی سرحد کے قریب شام کے علاقے کوبانی میں دولت اسلامیہ کے اہداف پر فضائی کارروائیاں جاری رکھیں۔اس علاقے میں کرد ملیشیاء دولت اسلام...

نو ہزار صہیونی ترک اسرائیل کے بعد جرمنی روانگی کے لیے تیار

نو ہزار صہیونی ترک اسرائیل کے بعد جرمنی روانگی کے لیے تیار

 اسرائیل ایک جانب پوری دنیا میں پھیلے یہودیوں کو نام نہاد صہیونی ریاست میں جمع کرنے کے لیے کوشاں ہے اور دوسری جانب ان یہودیوں کو بنیادی سہولیات ک...

 سنندا پشکر کی موت پر جامع تحقیقات کا مطالبہ

سنندا پشکر کی موت پر جامع تحقیقات کا مطالبہ

حیدرآباد۔10اکتوبر (اعتماد نیوز) سی پی ایم (کیرلا ) نے سابق مرکزی وزیر ششی تھرور کی فوت شدہ اہلیہ سنندا پشکر کی موقع پر جامچ تحقیقات کروانے مرکز...

 تلنگانہ میں برقی قلت سے 200کسانوں کی خودکشی

تلنگانہ میں برقی قلت سے 200کسانوں کی خودکشی

حیدرآباد۔10اکتوبر (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے صدر پردیش پی لکشمیا نے آج وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں برقی قلت...

Displaying 18421 - 18450 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.