the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18361 - 18390 of 21461 total results
 شنکر پلی ریلوے اسٹیشبن میں شتابدی ایکسپریس کو معمولی حادثہ

شنکر پلی ریلوے اسٹیشبن میں شتابدی ایکسپریس کو معمولی حادثہ

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) ضلع رنگا ریڈی کے شنکر پلی ریلوے اسٹیشن میں آج شاتابدی ایکس پریس کو معمولی حادثہ پیش آیا۔ چنانچہ اسٹیشن کے ریلوے ٹ...

 وشاکھا پٹنم کی بازیابی پر زور : چندرا بابو نائیڈو

وشاکھا پٹنم کی بازیابی پر زور : چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آج وشاکھا پٹنم کی طوفانی صورت حال کے بعد بازیابی کے لئے تعاون ...

 جیہ للیتا جیل سے رہا

جیہ للیتا جیل سے رہا

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کی آج بنگلور کے اگراہارا جیل سے رہائی عمل میں آئی۔ چنانچہ کل سپریم کورٹ کی جانب...

تلنگانہ کو ایک ہزار میگا واٹ برقی کی سربراہی کا فیصلہ

تلنگانہ کو ایک ہزار میگا واٹ برقی کی سربراہی کا فیصلہ

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) آج چھتیس گڑھ حکومت نے تلنگانہ کو ایک ہزار میگا واٹ برقی کو سربراہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ امکان ہے کہ بہ جلد دونوں ریا...

ا شو ک پر سا د آ ئی بی کے نئے خصو صی ڈ ائر کٹر مقرر

ا شو ک پر سا د آ ئی بی کے نئے خصو صی ڈ ائر کٹر مقرر

نئی دہلی 17 اکتو بر ( ایجنسیز) حکو مت نے آ ند ھر ا پر دیش کیڈر کے انڈین پو لیس سر و س کے افسر اشو ک پر سا د کو خفیہ محکمہ ( آ ئی بی ) میں خصو صی ڈ ائر...

آ ر بی آ ئی کی جا نب سے 10 رو پئے کے نئے نو ٹس کی ا جر ا ئی

آ ر بی آ ئی کی جا نب سے 10 رو پئے کے نئے نو ٹس کی ا جر ا ئی

ممبئی 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ر یز ر و بینک آ ف ا نڈیا عنقریب مہا تما گا ند ھی سیر یز 2005 ء میں 10 رو پئے کے نئے نو ٹ جا ری کر یگا ۔ اس کے نمبر و ں کے ...

و نیتا گپتا ‘ امر یکی محکمہ ا نصا ف کے سیو ل ر ا ئٹس ڈ یو یژ ن کی سر بر اہ مقرر

و نیتا گپتا ‘ امر یکی محکمہ ا نصا ف کے سیو ل ر ا ئٹس ڈ یو یژ ن کی سر بر اہ مقرر

وا شنگٹن 18 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی نژ ا د و نیتا گپتا کو جو امر یکن سیو ل لبر ٹیز یو نین کی سر کر دہ وکیل ہیں ‘ یہا ں محکمہ ا نصاف کے سیو ل ر...

 چین نے ایبو لا وا ئر س کو ر و کنے کی دوا تیا ر کی

چین نے ایبو لا وا ئر س کو ر و کنے کی دوا تیا ر کی

شنگھا ئی 18 ا کتو بر ( ایجنسیز) چین کی ایک دوا سا ز کمپنی نے ایبو لا وا ئر س کے انفکشن کی دوا تیا ر کر کے اسے چینی امد ادی کا ر کنو ں کے ا ستعما ل کیل...

سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حذریا لک وزیر تعلیم مقرر

سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حذریا لک وزیر تعلیم مقرر

سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حدزیا لک کو وزیر تعلیم مقررکیا گیا ہے۔آئی بی این لائیوکی رپورٹ کے مطابق27 سالہ عائدہ1987میں بوسنیا میں ...

امریکی نائب صدر کا بیٹا منشیات کا استعمال کرنے پر ملازمت سے فارغ

امریکی نائب صدر کا بیٹا منشیات کا استعمال کرنے پر ملازمت سے فارغ

 امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے کو منشیات کا استعمال کرنے پر سرکاری ملازمت سے نکال دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہن...

دورہ پر آئے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان

دورہ پر آئے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ کے ساتھ تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے تنازعے کے باعث بھارت کے ساتھ جاری سیریز ادھوری چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔کر...

ایٹمی صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا تجربہ

ایٹمی صلاحیت کے حامل کروز میزائل کا تجربہ

ایٹمی صلاحیت کے حامل سب سونک کروز میزائل نربھے کا تجربہ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق ایٹمی صلاحیت کے حامل سب سونک کروز میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں قائم خ...

اسرائیل علاقائی صورتحال کی آڑ میں قبلہ اول پر قبضہ کرنا چاہتا ہے: خالد مشعل

اسرائیل علاقائی صورتحال کی آڑ میں قبلہ اول پر قبضہ کرنا چاہتا ہے: خالد مشعل

 اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبہ کے سربراہ خالد مشعل نے فلسطین کے اندر رہنے والے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مبارک مسجد اقصی کے دفاع کی خ...

جیہ للیتا کو ضمانت : تمل ناڈو میں جشن کا ماحول : تصاویر

جیہ للیتا کو ضمانت : تمل ناڈو میں جشن کا ماحول : تصاویر

سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کوضمانت کی منظوری کے بعد تمل ناڈو میں انکی پارٹی کے کارکنوں نے جشن منایا ۔ جسکے چند تصاویر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ...

 ایس ایس سی امتحانات کی فیس کا اعلامیہ

ایس ایس سی امتحانات کی فیس کا اعلامیہ

حیدرآباد۔17اکتوبر(اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کی جانب سے ایس ایس سی امتحانات کی فیس کے ادخال کی آخری تاریخ سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ چنا...

 2022تک ملک میں تمام کو امکنہ کی فراہمی

2022تک ملک میں تمام کو امکنہ کی فراہمی

حیدرآباد۔17اکتوبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر برائے شہری ترقیات وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ 2022تک ملک میں تمام کو مکنات فراہم کئے جائینگے۔ انہوں نے ...

جیہ للیتا کو ضمانت منظور

جیہ للیتا کو ضمانت منظور

حیدرآباد۔17اکتوبر(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کو اآج سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور کر دی گئی۔ چنانچہ انکو مشروط طور پر تمل...

ثا نیہ مر ز ا نے سو ئچھ بھا رت مہم میں حصہ لیا

ثا نیہ مر ز ا نے سو ئچھ بھا رت مہم میں حصہ لیا

حید ر آ باد 17 ا کتو بر ( اعتما د نیو ز ) ٹینس ا سٹا ر و تلنگا نہ حکو مت کی بر انڈ ا یمبسیڈر ثا نیہ مر زا نے حید ر آ با د کے پر شا نت نگر میں سو ئچھ ب...

20 اکتوبر کے بعد بھی فو ڈ سیکو ر یٹی کا ر ڈ کی سہو لت

20 اکتوبر کے بعد بھی فو ڈ سیکو ر یٹی کا ر ڈ کی سہو لت

حید ر آ باد 17 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا نفا ر میشن ٹکنا لو جی تلنگا نہ کے ٹی را ما راو نے فو ڈ سیکو ریٹی کا رڈس‘ و ظا ئف اور طلبہ کے لئے دو سر ے سر...

مو دی کا آ ج ہند و ستا نی کما نڈ ر س سے خطا ب

مو دی کا آ ج ہند و ستا نی کما نڈ ر س سے خطا ب

نئی د ہلی 17 ا کتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مودی جمعہ کو پہلی مر تبہ ایک کا نفر نس میں ملک کے سر کر دہ فو جی کما نڈ ر س سے خطا ب کر ینگے جس...

ہند و ستا ن نے کر و ز میز ائیل نر بھئے کا کا میا ب تجر بہ کیا

ہند و ستا ن نے کر و ز میز ائیل نر بھئے کا کا میا ب تجر بہ کیا

با لا سو ر ( اڈیشہ) 17 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے نیو کلیر صلا حیت والا کر و ز میزا ئل کا کا میا ب تحر بہ کیا جسکو ڈیفینس ر یسر چ اینڈ ڈیو لپمن...

مردوں کی طرح خواتین بھی مقابلہ کرنا پسند کرتی ہیں : نئی تحقیق

مردوں کی طرح خواتین بھی مقابلہ کرنا پسند کرتی ہیں : نئی تحقیق

فن لینڈ کی الٹو یونیورسٹی سے منسلک تحقیق کاروں کی ٹیم نے مسابقت اور تعاون کے ساتھ کھیلنے کے لیے جس قسم کا جسمانی ردعمل ظاہر ہوتا ہے۔اس کا تفصیلی جائزہ...

امریکی انجینئروں نے فوج کے لئے 7 آنکھوں والی گاڑی تیار کر لی

امریکی انجینئروں نے فوج کے لئے 7 آنکھوں والی گاڑی تیار کر لی

 امریکی ٹرانسپورٹ کمپنی کے انجینئروں نے فوجیوں کے لیے ایک ایسی گاڑی تیار کی ہے جس کی 7 آنکھیں ہیں اور جو گاڑی کو کسی بھی ممکنہ حادثے سے پہلے ہی ...

امریکا کا شام کی سرحد پر داعش کے سیکڑوں جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکا کا شام کی سرحد پر داعش کے سیکڑوں جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی محکمہ دفاع نے شام کےسرحدی علاقے کوبانی میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے سیکڑوں جنگوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادار ...

پھلوں ، سبزیوں کا زیادہ استعمال مایوسی سے بچاتا ہے

پھلوں ، سبزیوں کا زیادہ استعمال مایوسی سے بچاتا ہے

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پریشانی کا علاج پھلوں اور سبزیوں سے بھی کیا جاسکتا ہے۔محققین کے مطابق پھل اور سبزیاں کھانے والے افراد مطمئن رہتے ہیں، ...

آئی سی سی کی بائیومکینک لیب غیرمعیاری قرار

آئی سی سی کی بائیومکینک لیب غیرمعیاری قرار

ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی (یو ڈبلیو اے) جس پر گزشتہ بیس برس سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) غیرقانونی باﺅلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے ماڈلز کی تشکیل پر انح...

جان کیری کا یو این میں فلسطینی قرارداد روکنے کے طریقوں پر غور

جان کیری کا یو این میں فلسطینی قرارداد روکنے کے طریقوں پر غور

امریکی وزیر خارجہ جان کیری ایک نئے اسرائیل۔فلسطین امن فارمولا پیش کرنے میں مصروف ہیں جس کے ذریعے وہ آنے والے دنوں می اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کی جانب...

اسرائیل، غرب اردن میں تخریب جاری رکھے گا: نوم چومسکی

اسرائیل، غرب اردن میں تخریب جاری رکھے گا: نوم چومسکی

امریکی دانشور اور واشنگٹن کی پالیسیوں کے دبنگ نقاد ڈاکٹر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ "جب تک تل ابیب کو امریکی حمایت ملتی رہے گی اس وقت تک قابض اسرائیلی غر...

د سمبر تک ہر ہفتہ ایبو لا کے 10 ہز ار نئے کیسس کا خطر ہ : ڈ بلیو ایچ او

د سمبر تک ہر ہفتہ ایبو لا کے 10 ہز ار نئے کیسس کا خطر ہ : ڈ بلیو ایچ او

جینوا / لند ن 16 اکتو بر ( ایجنسیز) عا لمی ا دا رہ صحت ( ڈ بلیو ایچ او) نے خبر دا ر کیا ہے کہ عنقریب ا یبو لا کے مہلک و ائر س کا شکا ر ہو نے والے نئے ...

ا نڈ یگو ایئر بس سے 250 طیا ر ے خر ید ے گا

ا نڈ یگو ایئر بس سے 250 طیا ر ے خر ید ے گا

پیر س / نئی د ہلی 16 ا کتو بر ( ایجنسیز) طیا ر ے کے سفر کی سستی خدما ت فر اہم کرنے والی ہند وستا نی کمپنی ا نڈیگو ایر لا ئنس نے طیا رہ بنا نے والی یو ...

Displaying 18361 - 18390 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.