the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18331 - 18360 of 21461 total results
 یروشلم: فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری جاری

یروشلم: فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری جاری

اسرائیل نے امریکی تنقید کے باوجود یروشلم کے عرب اکثریتی علاقے میں مزید دو عمارتوں  کا قبضہ حاصل کرلیا ہے۔یہ دونوں عمارتیں یروشلم کے اس علاقے میں ...

غزہ جنگ کے نتائج، صہیونی عسکری قیادت میں غیر معمولی تبادلے

غزہ جنگ کے نتائج، صہیونی عسکری قیادت میں غیر معمولی تبادلے

اسرائیل فوج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر اعلیٰ قیادت کے تبادلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ تبادلے ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب فلسطین کے علاقے غزہ ک...

حید ر آ باد میں پو لیس یا د گا ری دن کا ا نعقا د

حید ر آ باد میں پو لیس یا د گا ری دن کا ا نعقا د

حید ر آ با د 21 اکتو بر ( اعتماد نیو ز) پو لیس کے یا د گا ری دن کے مو قع پر چیف منسٹر تلنگا نہ چند ر شیکھر را و نے کہا کہ وہ پو لیس فو ر س کی بھلا ئی ...

ما ئیکر و سا فٹ کے سی ای او نا دیلا 84 ملین ڈ ا لر پیکیج حا صل کر رہے ہیں

ما ئیکر و سا فٹ کے سی ای او نا دیلا 84 ملین ڈ ا لر پیکیج حا صل کر رہے ہیں

ر یڈ منڈ 21 اکتو بر ( ایجنسیز) ما ئیکر و سا فٹ کے نئے سی ای او ستیہ نا دیلا 84.3 ملین ڈ الر کا تنخوا ہ کا پیکیج حا صل کر رہے ہیں۔ ایک ر یگو لیٹر ی ڈ ا...

مشر قی گو دا و ری میں پٹا خہ فیکٹر ی میں د ھما کہ میں مر نے والوں کی تعد اد بڑ ھ کر 17 ہو گئی

مشر قی گو دا و ری میں پٹا خہ فیکٹر ی میں د ھما کہ میں مر نے والوں کی تعد اد بڑ ھ کر 17 ہو گئی

حید ر آ باد 21 اکتو بر ( ایجنسیز) مشر قی گو دا وری میں پٹا خہ فیکٹری وا قع وا کا ٹپا گا و ں میں د ھما کہ میں مر نے وا لو ں کی تعدا د بڑ ھکر 17 ہو گئی ...

 اس بار صرف ۹؍مسلم امیدوار ایم ایل اے منتخب ہوئے

اس بار صرف ۹؍مسلم امیدوار ایم ایل اے منتخب ہوئے

ناندیڑ: ۲۰؍اکتوبر (اعتماد نیوز)مہاراشٹر اسمبلی کی ۲۸۸؍نشستوں میں صرف ۹؍نشستوں میں مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ گزشتہ اسمبلی چناؤ کے مق...

 مہاراشٹر ہریانہ میں کانگریس کی شکست کے لئے سونیا ، راہل ذمہ دار نہیں

مہاراشٹر ہریانہ میں کانگریس کی شکست کے لئے سونیا ، راہل ذمہ دار نہیں

این سی پی اتحاد ختم کرنا ، کانگریس کے خلاف مودی کا گمراہ کن پروپگنڈہ شکست کی اصل وجوہات: کھرگے گلبرگہ20؍اکتوبر( اعتماد نیوز): لوک سبھا میں کانگریس پ...

اردویونیورسٹی کے حصول کے لئے کرنول میں بھوک ہڑتال کاآغاز

اردویونیورسٹی کے حصول کے لئے کرنول میں بھوک ہڑتال کاآغاز

کرنول20؍اکتوبر(اعتمادنیوز) اردویونیورسٹی کے حصول کے لئے کرنول میں 5روزہ بھوک ہڑتال کاآغازکردیاگیاہے۔واضح ہوکہ وزیراعلی آندھراپردیش مسٹرنار...

"غزہ کی 90 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے"

"غزہ کی 90 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے"

غزہ کی پٹی کے محاصرہ کے خلاف جدوجہد کرنے والی عوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ غزہ کی 90 فیصد عوام، بالخصوصی نوجوان، غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہی...

 مہاراشٹر میں ہنوم تشکیل کا معاملہ معلق !!!

مہاراشٹر میں ہنوم تشکیل کا معاملہ معلق !!!

حیدرآباد۔20اکتوبر(اعتماد نیوز) بی جے پی کی جھولی میں مہاراشٹر سے بڑی تعداد میں ارکان اسمبلی کے انتخاب کے باوجود تشکیل حکومت کے سلسلہ میں مہاراشٹ...

 سکھ چاؤنی میں فائرنگ پر ہائی کورٹ میں درخواست

سکھ چاؤنی میں فائرنگ پر ہائی کورٹ میں درخواست

حیدرآباد۔20اکتوبر(اعتماد نیوز) جاریہ سال مئی میں کشن باغ میں فرقہ وارانہ فساد کے موقع پر سکھ چاؤنی میں فائرنگ کے معاملہ میں آج ہائی کورٹ میں درخ...

ہند و ستا ن میڈ یکل ر یسر چ میں کا فی پیچھے ۔ مو دی

ہند و ستا ن میڈ یکل ر یسر چ میں کا فی پیچھے ۔ مو دی

نئی دہلی 20 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مودی نے کہا کہ ہند و ستا ن میڈ یکل ر یسر چ میں کا فی پیچھے ہے اور اسمیں بہت کچھ کر نا با قی ہے ۔ ...

صد ر جو کو و ڈیڈ و نے صد ر ا نڈ و نیشیا کے صد ر کا حلف لیا

صد ر جو کو و ڈیڈ و نے صد ر ا نڈ و نیشیا کے صد ر کا حلف لیا

جکا ر تہ 20 ا کتو بر ( ایجنسیز) ا نڈ و نیشیا کے جو کو و یڈیڈ و نے آ ج نئے صد ر کا حلف لیا ۔ مسٹر ویڈیڈ و ا نڈ و نیشیا کے پہلے ایسے صد ر ہیں جنکا سیا س...

 مہاراشٹر میں بی جے پی کو کامیابی کے بعد بھی واضح اکثریت نہیں

مہاراشٹر میں بی جے پی کو کامیابی کے بعد بھی واضح اکثریت نہیں

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)مہاراشٹر میں بی جے پی کو تشکیل حکومت کے لئے شیو سینا یا این سی پی کی تائید درکار ہے۔ چنانچہ آج رائے شماری کے بعد ...

 عوامی فیصلہ منظور:راہول گاندھی

عوامی فیصلہ منظور:راہول گاندھی

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج مہاراشٹر اور ہریانہ میں کانگریس پارٹی کی بری طرح شکست کے بعد اپنا رد عمل ظ...

ہریانہ میں بی جے پی اقتدار پر

ہریانہ میں بی جے پی اقتدار پر

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)ہریانہ میں بی جے پی کو 48اسمبلی حلقوں میں کامیابی سے ہریانہ میں بی جے یپ کا اقتدار پر آنا یقینی ہو چکا ہے۔ اس ری...

 مہاراشٹر میں بی جے پی کی تائید کرنے این سی پی کا اعلان

مہاراشٹر میں بی جے پی کی تائید کرنے این سی پی کا اعلان

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)آج این سی پی نے اعلان کیا کہ وہ بی جے پی کی تشکیل حکومت کے لئے تائید کریگی۔ چنانچہ اس پارٹی کے اہم لیڈر پراپول پٹ...

 این سی پی کی تائید کا کوئی امکان نہیں۔ پرکاش جوادیکر

این سی پی کی تائید کا کوئی امکان نہیں۔ پرکاش جوادیکر

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)بی جے پی لیڈر مرکزی وزیر پرکاش جوادیکر نے آج واضح کیا کہ مہاراشٹر میں تشکیل حکومت کے لئے جہاں دوسری پارٹیوں کی تا...

 مہاراشٹر میں کانگریس دفتر بوسیدہ

مہاراشٹر میں کانگریس دفتر بوسیدہ

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)آج رائے شماری کے ساتھ انتخابی نتائج کے بعد مہاراشٹر جو کانگریس کا قلعہ مانا جاتا ہے آج منہدم ہو گیا۔ جسکے بعد کا...

مہاراشٹر کانگریس صدر کا استعفی

مہاراشٹر کانگریس صدر کا استعفی

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز) مہاراشٹر میں آج اسمبلی انتخابات کی رائے شماری جاری ہے۔ جس میں کانگریس کی بری طرح شکست عیاں ہو رہی ہے۔ چنانچہ شکس...

وزیر اعلی کی کرسی کے لئے شیو سینا کا زور

وزیر اعلی کی کرسی کے لئے شیو سینا کا زور

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی رائے شماری میں جہاں بی جے پی کو 100سے زائد اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ جب...

ہریانہ میں بی جے پی کو اکثریت

ہریانہ میں بی جے پی کو اکثریت

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)ہریانہ کے جملہ 90اسمبلی حلقوں کے لئے آج رائے شماری کے موقع پر بی جے پی کو جملہ 42اسمبلی حلقوں میں کامیابی حاصل ہو...

 مہاراشٹر میں بی جے پی کو اکثریت

مہاراشٹر میں بی جے پی کو اکثریت

حیدرآباد۔19اکتوبر (اعتماد نیوز)مہاراشٹر میں آج رائے شماری میں بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ جسکے تحت اب بی جے پی اپنے طور پر حکومت بنانے...

 اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے کام کی تیاریاں مکمل

اسمبلی حلقوں کے ووٹوں کی گنتی کے کام کی تیاریاں مکمل

ناندیڑ: ۱۸؍اکتوبر (اعتماد نیوز)ناندیڑ ضلع کے ۹؍اسمبلی حلقوں میں گزشتہ ۱۵؍اکتوبر کو پرامن طورپر رائے دہی عمل میں آئی تھی ۔ ۱۹؍اکتوبر کو صبح ۸بجے ...

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کا شارجہ میں سینکڑوں بچوں کی جانب سے استقبال

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کا شارجہ میں سینکڑوں بچوں کی جانب سے استقبال

کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کی چمکتی دمکتی ٹرافی شارجہ اسٹیڈیم جب پہنچی تو سینکڑوں بچوں نے اس تاریخی لمحے کو بہت انجوائے کیا۔ بچوں کا کہنا تھاکہ ورلڈ کپ کی ٹرا...

یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی

یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی

جنونی اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے فوجی حفاظتی حصار میں الخلیل شہر مِن موجود مسجد ابراہیمی کے الاسحاقیہ علاقے پر دھاوا بول دیا۔الخلیل شہر کے محکم...

ویانا اوپن :برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے ڈیوڈ فرئیر سیمی فائنل میں

ویانا اوپن :برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے ڈیوڈ فرئیر سیمی فائنل میں

برطانیہ کے اینڈی مرے اور اسپین کے ڈیوڈ فرئیر ویانا اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ساتھ ہی دونوں کھلاڑیوں کی سیزن ورلڈ ٹور فائنل میں کوالیفائی کرنے ک...

دنیا کا سب سے سلم آئی پیڈ متعارف

دنیا کا سب سے سلم آئی پیڈ متعارف

ایپل نے دنیا کا سب سے سِلم slimآئی پیڈ متعارف کرادیا ہے۔ آئی پیڈ ایئر ٹو کی موٹائی صرف چھ اعشاریہ ایک ملی میٹر ہے۔اس میں ٹچ آئی ڈی فنگر پرنٹ سینسر ...

اسرائیل نے مسجد اقصی میں یہودیوں کی جعلی قبریں بنانا شروع کر دیں

اسرائیل نے مسجد اقصی میں یہودیوں کی جعلی قبریں بنانا شروع کر دیں

اسرائیلی حکومت یہودی آباد کاروں کی انجمنوں کے ساتھ ملکر القدس الشریف کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے اسے یہودی رنگ میں رنگنے کی مذموم کوششوں میں مصروف ہے۔اس...

 تلنگانہ کے 1300مواضعات میں بسوں کی خدمات

تلنگانہ کے 1300مواضعات میں بسوں کی خدمات

حیدرآباد۔18اکتوبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ تلنگانہ کے 1300موضعات میں بس خدمات شروع کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے م...

Displaying 18331 - 18360 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.