the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18241 - 18270 of 21461 total results
ڈرون طیارے گرانے کا تجربہ کامیاب

ڈرون طیارے گرانے کا تجربہ کامیاب

چین نے لیزر ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈرون گرانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے جو نیچی اور آہستہ پرواز کرنے والے ڈرون طیاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔چینی انجینئر...

کلین سوئپ لگن اور قوت ارادی کا نتیجہ ہے، وقار

کلین سوئپ لگن اور قوت ارادی کا نتیجہ ہے، وقار

پاکستانیٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے آسٹریلیا کے خلاف 20 سال بعد سیریز میں فتح کو نظم و ضبط، قوت ارادی اور لگن کا نتیجہ قرار دیا ہے۔پاکستان نے آسٹریل...

سات ملک، جہاں تقریباً مفت تعلیم حاصل کی جاسکتی

سات ملک، جہاں تقریباً مفت تعلیم حاصل کی جاسکتی

جرمنی کا اعلٰی تعلیم کا منظرنامہ بنیادی طور پر بین الاقوامی سطح پر معروف اور درجہ بندی رکھنے والی یونیورسٹیوں پر مشتمل ہے، ان میں سے کچھ کو خصوصی فنڈز...

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کا آج احتجاج ہوگا

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کا آج احتجاج ہوگا

حیدرآباد۔5نومبر(اعتماد نیوز) وائی ایس آرکانگریس پارٹی نے تلگو دیشم پارٹی کے عوامی مخالف پالیسیوں کا الزام ئگاتے ہوئے آج صبح 10بجے سے آندھرا پردیش...

آج سے تلنگانہ بجٹ اجلاس

آج سے تلنگانہ بجٹ اجلاس

حیدرآباد۔5نومبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ ریاست کے وجود میں آنے کے بعد پہلی بار تلنگانہ اسمبلی میں بجٹ پیش ہونے جا رہا ہے۔ چنانچہ تلنگانہ حکومت کی جانب...

دہلی اسمبلی منسوخ:بہت جلد انتخابات

دہلی اسمبلی منسوخ:بہت جلد انتخابات

حیدرآباد۔5نومبر(اعتماد نیوز) آج دہلی کے لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے دہلی کی اسمبلی کو منسوخ کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو اپنا تازہ رپورٹ پیش کردیا۔چنانچہ...

 دولت اسلامیہ نے سنی قبیلے کے 300 افراد کو قتل کر دیا: عراق

دولت اسلامیہ نے سنی قبیلے کے 300 افراد کو قتل کر دیا: عراق

عراق کا کہنا ہے کہ سنی انتہا پسندوں نے صوبہ انبار میں ایک عراقی قبیلے کے 300 افراد کو ہلاک کر دیا،  جن میں 50 بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ان کی ...

 ماؤنٹ ٹیمپل پر تمام مذاہب کے لوگ عبادت کرسکتے ہیں: نیتن یاہو

ماؤنٹ ٹیمپل پر تمام مذاہب کے لوگ عبادت کرسکتے ہیں: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم، بینجامن نیتن یاہو نے اس بات کا عہد کیا ہے کہ یروشلم کی عبادت گاہوں میں طویل مدت سے جاری عبادات سے متعلق روایات کو برقرار رکھا جائے...

 سنہ 2100 تک کاربن اخراج صفر تک لانے کی اشد ضرورت: رپورٹ

سنہ 2100 تک کاربن اخراج صفر تک لانے کی اشد ضرورت: رپورٹ

موسمیات کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک پینل کا کہنا ہے کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ 2100ء تک دنیا میں کاربن گیس کے اخراج کو صفر تک لایا ج...

 واہگہ خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

واہگہ خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے قریب واہگہ بارڈر پر اتوار کو ہونے والے خودکش بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہو گئی ہے جب کہ درجنوں زخمی اب بھ...

 تلگو دیشم پارٹی کی رکنیت سازی کا آغاز

تلگو دیشم پارٹی کی رکنیت سازی کا آغاز

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز)آج تلگو دیشم پارٹی کے رکنیت سازی مہم کا آغاز این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں آغاز عمل میں آیا۔ اس موقع پر تلگو دیشم پارٹی ک...

ملالہ یوسف زئی کو دورہ غزہ کی دعوت

ملالہ یوسف زئی کو دورہ غزہ کی دعوت

فلسطین کے سابق وزیراور بین الاقوامی تعلقات عامہ کمیٹی کے چیئرمین  نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی دوشیزہ ملالہ ہوسف زئی کو جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹ...

جب تک فلسطین پرقبضہ برقرارہے، اسرائیل کے لیے بھی کوئی تحفظ نہیں:ھنیہ

جب تک فلسطین پرقبضہ برقرارہے، اسرائیل کے لیے بھی کوئی تحفظ نہیں:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ارض فلسطین پرصہیونیوں کا ناجائز ...

 کانگریس پارٹی مقننہ اجلاس میں کومٹ ریڈی غیر حاضر

کانگریس پارٹی مقننہ اجلاس میں کومٹ ریڈی غیر حاضر

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز)ضلع نلگنڈہ کے کانگریس رکن اسمبلی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی آج غیر حاضر ہوئے۔ چنانچہ پرسوں سے تلنگانہ بجٹ اسمبلی اجلاس م...

 دہلی میں عنقریب انتخابات !!!

دہلی میں عنقریب انتخابات !!!

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز) دہلی میں اب موجود سیاسی بحران کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ چنانچہ آج دہلی کے لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ کی جانب سے دہلی کے اہم ...

 تلنگانہ اور چھتیس گڑھ حکومت کے درمیان برقی معاہدہ قرار

تلنگانہ اور چھتیس گڑھ حکومت کے درمیان برقی معاہدہ قرار

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز)تلنگانہ میں برقی مسائل کے حل کے لئے آج ایک اہم پیش رفت اس وقت ہوئی جب تلنگانہ اور چھتیس گڑھ حکومت کے درمیان برقی م...

مرکزی وزیر اوما بھارتی سے ہریش راؤ کی ملاقات

مرکزی وزیر اوما بھارتی سے ہریش راؤ کی ملاقات

حیدرآباد۔3نومبر(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر اوما بھارتی سے آج ریاستی وزیر آبپاشی ہریش راؤ نے ملاقات کی۔ ہریش راؤ نے اس موقع پر کرشنا بورڈ کے فیصلہ ک...

بوکو حرام نے نائیجیرین حکومت کے ساتھ مفاہمت کی خبروں کو مسترد کردیا

بوکو حرام نے نائیجیرین حکومت کے ساتھ مفاہمت کی خبروں کو مسترد کردیا

 نائیجیریا میں شدت تنظیم بوکو حرام نے حکومت سے مفاہمت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بوکو حرام کی جانب سے جاری کردہ و...

پڑوسی افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، چین

پڑوسی افغانستان کے معاملات میں مداخلت نہ کریں، چین

 چینی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ چین کو یقین ہے کہ افغانستان اپنے مسائل خود حل کرنے کی اہلیت رکھتا ہے اور اس کے ہمسایوں کو اس کے اندرونی معاملات میں ...

پا کستا ن کے شما ل مغر بی علا قہ میں جھڑ پو ں میں 7 فو جی اور 20 عسکریت پسند ہلا ک

پا کستا ن کے شما ل مغر بی علا قہ میں جھڑ پو ں میں 7 فو جی اور 20 عسکریت پسند ہلا ک

پشا و ر یکم نو مبر ( ایجنسیز) لوئر اوزکزئی ایجنسی کے علاقے شاہین درہ میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 اہلکار...

ا جئے چو ٹا لہ کی ضما نت میں 7 نو مبر تک تو سیع

ا جئے چو ٹا لہ کی ضما نت میں 7 نو مبر تک تو سیع

نئی دہلی یکم نو مبر ( ایجنسیز) د ہلی ہا ئی کو ر ٹ نے سا بق چیف منسٹر ہر یا نہ او م پر کا ش چو ٹا لہ کے فر ز ند اجئے چو ٹا لہ کی ضما نت میں 7 نو مبر تک...

راج پتھ پر منعقدہ ’’رن فار یونیٹی‘‘ تقریب

راج پتھ پر منعقدہ ’’رن فار یونیٹی‘‘ تقریب

نئی دہلی،31؍اکتوبر۔وزیراعظم کے پہنچنے پر ان کا نعروں اور خوشیوں کے ساتھ خیرمقدم کیا گیا۔ ہر جگہ ’بھارت ماتا کی جئے ‘کی آواز سنائی دی۔ وزیراعظم ...

وزیراعظم کو سردار پٹیل کی نجی اشیا ملیں

وزیراعظم کو سردار پٹیل کی نجی اشیا ملیں

نئی دہلی،31؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کو آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 139ویں سالگرہ کے موقع پر نئی دہلی کے منجری ٹرسٹ کی محترمہ شیلاگھٹے ک...

مہراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے دیویندر فڈنوس نے حلف لے لیا

مہراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے دیویندر فڈنوس نے حلف لے لیا

حیدرآباد۔31اگسٹ(اعتماد نیوز)آج مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی حیثیت سے آر ایس ایس پرچارک دیویندر فیڈنوس نے حلف لے لیا۔ چنانچہ آج وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ...

 تلنگانہ حکومت کو انڈیا ٹوڈے کا ایوارڈ

تلنگانہ حکومت کو انڈیا ٹوڈے کا ایوارڈ

حیدرآباد۔31اگسٹ(اعتماد نیوز) آج تلنگانہ حکومت کو انڈیا ٹوڈے میگزن کی جانب سے بہتر خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ایوارڈ پیش کیا گیا۔ چنانچہ ریاستی وز...

 حیدرآباد میں ایکتا دواس کی دوڑ ‘ مرکزی وزیر داخلہ کی شرکت

حیدرآباد میں ایکتا دواس کی دوڑ ‘ مرکزی وزیر داخلہ کی شرکت

حیدرآباد۔31اگسٹ(اعتماد نیوز) آج مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر ایکتا دواس کی دوڑ کا افتتاح ...

 پارٹی چھوڑ کر جانے والے ارکان اسمبلی کو نا اہل قرار دیا جائے۔ جانا ریڈی

پارٹی چھوڑ کر جانے والے ارکان اسمبلی کو نا اہل قرار دیا جائے۔ جانا ریڈی

حیدرآباد۔31اگسٹ(اعتماد نیوز) کانگریس پارٹی کے اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے آج کانگریس کو چھوڑ کر ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے ارکان اسمبلی کو نا اہ...

بھوپاک گیس سانحہ کے اہم ملزم کی موت

بھوپاک گیس سانحہ کے اہم ملزم کی موت

حیدرآباد۔31اگسٹ(اعتماد نیوز) بھوپال گیس سانحہ کے اہم ملزم اور یونین کاربائیڈ کمپنی کے سابق صدر انڈرسن کی آج 92سال کی عمر میں موت واقع ہو گئی۔ ...

تلنگا نہ کے پہلے بجٹ کیلئے تما م تیا ر یا ں مکمل

تلنگا نہ کے پہلے بجٹ کیلئے تما م تیا ر یا ں مکمل

حید ر آ باد 31 اکتو بر ( ایجنسیز) تلنگا نہ کے پہلے بجٹ کے لئے ر یا ستی اسمبلی میں تما م تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 5 نو مبر سے بجٹ ا جلا س کا آ غا ...

طو فا ن نیلو فر گجرا ت کے سا حل سے کل ٹکر ا ئے گا

طو فا ن نیلو فر گجرا ت کے سا حل سے کل ٹکر ا ئے گا

ا حمد آ باد / جئے پو ر 31 اکتو بر ( ایجنسیز) طو فا ن نیلو فر کے پیش نظر گجر ات اور ر ا جستھا ن میں ہز اروں افر اد کو محفو ظ مقا ما ت پر منتقلی کا عمل ...

Displaying 18241 - 18270 of 21461 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.